امریکا: کورونا ویکسین لگوانے سے شدید الرجی کے کیسز سامنے آگئے


امریکا میں کورونا ویکسین لگوانے والا ہر ایک لاکھ میں سے ایک شخص شدید الرجی کا شکار ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مجموعی طورپر امریکا میں 18 لاکھ 93 ہزار سے زیادہ کورونا ویکسین کی خوراکیں دی گئيں اور مضراثرات کے 21 کیسز رپورٹ ہوئے۔

امریکی ماہرین کا کہنا ہےکہ کورونا ویکسین کے فائدے اس کے مضر اثرات سے کہيں زيادہ ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں