امریکا میں نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی آمد اگلے ہفتے متوقع

امریکا میں نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی آمد اگلے ہفتے متوقع


امریکا میں نئے پاکستان کے سفیر کی آمد اگلے ہفتے متوقع ہے۔

امریکا کے لیے نامزد سفیر رضوان سعید شیخ کے منگل کو واشنگٹن پہنچنے کا امکان ہے۔

پاکستانی وزارتِ خارجہ نے جون کے آخر میں رضوان شیخ کو واشنگٹن میں نیا سفیر نامزد کیا تھا۔

سفیر رضوان شیخ اس سے پہلے بھی امریکا میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔

واضح رہے کہ سابق سفیر مسعود خان کی توسیع جون کے اختتام پر مکمل ہو گئی تھی۔


اپنا تبصرہ لکھیں