امتیاز پیرزادہ کے بھائی پروفیسر اشفاق حسین پیرزادہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔
رپورٹ : راجہ زاہد اے خانزادہ
ڈیلس: ڈیلس کی معروف کاروباری شخصیت اور ڈیلس سندھی کمیونٹی کے رہنما امتیاز پیرزادہ اورعمران پیرزادہ کے بڑے بھائی اور معروف پاکستانی ماہر تعلیم اشفاق حسین پیرزادہ جوکہ مھرانیونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، جامشورو سندھ پاکستان میں پروفیسر تھے ملائیشیا کےدارالحکومت کوالالمپور میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 60 برس تھی۔ وہملائیشیا اپنے بیٹے محمد حسین پیرزادہ سے ملنے گئے ہوئے تھے جو کہ وہاں پی ایچ ڈی کی تعلیمحاصل کر رہے ہیں۔
مرحوم اشفاق حسین پیرزادہ کی نماز جنازہ 16 جنوری 2023 کو مھران یونیورسٹی کی مرکزیمسجد جامشورو میں ادا کی گئی، شہر کے متعدد کارکنان نے شرکت کی۔ جسمیں شعبہ تعلیمسیاسی و سماجی رہنما، علماء کرام اور بہت سے شہری رہنماؤں سمیت دوستوں اور خاندان کےافراد نے شرکت کی۔
شرکاء نے مرحوم اشفاق حسین پیرزادہ کی بے وقت وفات پر ان کے بھائیوں امتیاز پیرزادہ عمرانپیرزادہ اور ان کے صاحبزادے محمد حسین پیرزادہ کے ساتھ غم کا اظہار کیا رہنما