البانیہ کی ٹی وی ہوسٹ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہونے لگیں

البانیہ کی ٹی وی ہوسٹ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہونے لگیں


البانیہ کی ٹی وی ہوسٹ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہونے لگیں۔

البانیہ کے ایک ٹی وی چینل سےمنسلک 28 سالہ ایوا موراتی ان دنوں فٹبال لیگ شو کی میزبانی کر رہی ہیں۔

ان کی خوبصورتی اور دلکش انداز اور ملبوسات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ان کی فالوونگ میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

ایوا موراتی نے قانون کی تعلیم میں گریجویشن کی ہوئی ہے جبکہ وہ اداکارہ و ماڈل بھی ہیں۔

ایوا موراتی روانی میں انگریزی، ہسپانوی اور فرانسیسی زبان بول سکتی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹی وی کیریئر کا آغاز 18 سال کی عمر سے کیا تھا۔

سوشل میڈیا پر بھی ان کے مداح ان کے انداز اور ملبوسات کی تعریف کر رہے ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں