اظہر محمود کو پاکستان ٹیم پر بھارت کا پلڑہ کچھ بھاری دکھائی دینے لگا

اظہر محمود کو پاکستان ٹیم پر بھارت کا پلڑہ کچھ بھاری دکھائی دینے لگا


کراچی: 

سابق آل راؤنڈر اور بولنگ کوچ اظہر محمود کو پاکستان ٹیم پر بھارت کا پلڑہ کچھ بھاری دکھائی دینے لگا۔بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہاکہ بلو شرٹس یو اے ای میں آئی پی ایل کھیلنے کی وجہ سے میگا ایونٹ کے میزبان وینیوز کی کنڈیشنز سے اچھی طرح ہم آہنگ ہوچکے ہوں گے، جس کی وجہ سے انھیں گرین شرٹس پر کچھ ایڈوانٹیج حاصل ہوگا، مگر یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ پاکستانی کھلاڑی بھی اپنے ملک میں نیشنل ٹی 20 کپ کھیل کر ورلڈ کپ میں شریک ہورہے ہیں، ویسے بھی پاک بھارت میچز میں جیت صرف اسی ٹیم کی ہوتی ہے جودباؤ سے اچھی طرح نمٹ لے۔


اپنا تبصرہ لکھیں