اسٹاک ایکسچینج: نئے مالی سال کے پہلے دن مثبت رجحان

اسٹاک ایکسچینج: نئے مالی سال کے پہلے دن مثبت رجحان


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کے پہلے دن مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 608 پوائنٹس کے اضافے سے 79 ہزار 53 پر آ گیا۔

انڈیکس کاروبار کے دوران 79 ہزار 190 کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 78 ہزار 444 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔


اپنا تبصرہ لکھیں