پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار ہفتے کے پہلے روز ملا جلا دن رہا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 245 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 49 پوائنٹس اضافے سے 45803 پر بند ہوا۔
100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 45907 اور کم ترین 45662 رہی۔