اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا ملاجلا رجحان، 100 انڈیکس میں 41 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا ملاجلا رجحان، 100 انڈیکس میں 41 پوائنٹس کا اضافہ


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا اور 100 انڈیکس 41 پوائنٹس اضافے سے 74 ہزار 878  پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں آج 100 انڈیکس 714 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 41 کروڑ شیئرز کے سودے 14.9 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 17 ارب روپےکم ہوکر 10066 ارب روپے ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں