اسرائیلی فوج کا جنین پر دھاوا، جبریات میں گھر دھماکوں سے اڑا دیے

اسرائیلی فوج کا جنین پر دھاوا، جبریات میں گھر دھماکوں سے اڑا دیے


اسرائیلی فوج کے دستوں نے بلڈوزروں کی مدد سے مغربی کنارے کے شہر جنین پر دھاوا بول دیا۔

عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جنین پر اسرائیلی فوج کا محاصرہ رات بھر جاری رہا۔

اسرائیلی فوجی مقبوضہ مغربی کنارے میں پناہ گزین کیمپ کے اطراف تعینات ہیں۔

عرب مییا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج مغربی کنارے کے علاقے جبریات میں گھروں کو دھماکوں سے اڑا رہے ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں