اربوں کمانے والی ہالی ووڈ فلموں کے پیچھے کی اصل کہانی


دنیا جس تیزی سے ترقی کررہی ہے ہالی ووڈ فلم انڈسٹری بھی اُتنی ہی تیزی سےجدید ٹیکنالوجی، گرین اسکرین اور سی جی آئی (کمپیوٹر جینیریٹڈ امیجری) کی طرف بڑھتی جارہی ہے جہاں اسپیشل ایفیکٹس اور گرافک ڈیزائننگ کے ماہرین شائقین کے سامنے اسکرین پر ایسا منظر نامہ پیش کرتے ہیں جنہیں دیکھ کر آنکھوں پر یقین کرنا مشکل ہوجاتاہے۔

ان گرافکس اوراسپیشل ایفیکٹس کے ذریعے انسانوں کو ہوا میں اڑتاہوا، خلا میں انسانوں اور ایلین کے درمیان جنگ، خونخوار اورغیر معمولی جسامت والے جانوروں پر انسانوں کو سواری کرتے ہوئے اور سونامی سے دنیا کو تباہ ہوتے ہوئے دکھایاجاتاہے۔ تاہم اسکرین پر پیش کیے جانے والے ان منظرناموں کے پیچھے کی حقیقت کچھ اور ہی ہوتی ہے۔ یہاں اربوں کا بزنس کرنے والی ہالی ووڈ فلموں کی چند تصاویر پیش کی جارہی ہیں جنہیں دیکھ کر شائقین کو اندازہ ہوجائے گا کہ یہ سب کچھ حقیقت نہیں بلکہ اینیمیشن اور گرافکس کا کمال ہے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلمیں

گیم آف تھرون

بیوٹی اینڈ دی بیسٹ

اسپیس جیم

ٹائی ٹینک

دی اوینجرز

پائریٹس آف دی کیریبئن؛ ڈیڈ مینس چیسٹ

آئی ایم لیجنڈ

گارڈئینس آف دی گیلیکسی

ہیری پوٹر اینڈ دی ہاف بلڈ پرنس

دی میٹرکس

لائف آف پائی

دی ڈارک نائٹ

بورڈواک ایمپائر

گوڈزیلا

رائز آف دی پلانٹ آف دی ایپس

300

اے گڈ ڈے ٹو ڈائے ہارڈ

ٹران

روبوکوپ

نارنیا

آئرن مین

سپرمین

واکنگ ڈیڈ


اپنا تبصرہ لکھیں