اداکار نبیل ظفر کے بجٹ 2024ء پر دلچسپ تبصرے

اداکار نبیل ظفر کے بجٹ 2024ء پر دلچسپ تبصرے


وفاقی حکومت کی جانب سے دو روز قبل پیش کیے گئے بجٹ پر تاحال سوشل میڈیا پر دیگر حلقوں میں بحث جاری ہے جس پر ہر عام و خاص اپنی اپنی رائے کا اظہار کر رہا ہے۔

ایسے میں معروف اداکار و پروڈیوسر نے بھی بجٹ پر اپنی دلچسپ رائے کا اظہار کیا ہے۔

اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

نبیل ظفر نے بجٹ اور وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’عوام پر ٹیکس لگانے سے قبل اپنی مراعات ختم کرو، اپنے پروٹوکول اور عیاشیاں ختم کرو۔‘

اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

نبیل ظفر نے بجٹ کو اپنے الفاظ میں بیان کرتے ہوئے انسٹاگرام اسٹوری پر مزید لکھا ہے کہ ’نان فائلر کو سبزی کے ساتھ مفت دھنیہ نہیں ملے گا۔‘

اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

دوسری اسٹوری میں نبیل ظفر نے لکھا ’نان فائلر کو ہر دو گھنٹے بعد چپیڑیں مارنے کا حکم، بجٹ 2024۔‘


اپنا تبصرہ لکھیں