اداکاری کے مغلِ اعظم کو دنیا سے گزرے 3 سال ہوگئے

اداکاری کے مغلِ اعظم کو دنیا سے گزرے 3 سال ہوگئے


اداکاری کے مغل اعظم دلیپ کمار کو دنیا سے گزرے 3 سال ہوگئے ہیں۔

دلیپ کمار کی شاندار اداکاری کی یاد آج بھی مداحوں کے دلوں میں تازہ ہے۔

دلیپ کمار کو حکومت پاکستان نے 1998ء میں نشانِ پاکستان سے نوازا تھا۔

دلیپ کمار 3 سال پہلے 98 برس کی عمر میں سانس کی تکلیف کی وجہ سے ممبئی میں انتقال کرگئے تھے۔


اپنا تبصرہ لکھیں