اداکارہ حرا ترین کا انتہائی نازیبا فوٹو شوٹ وائرل، تصاویر دیکھیں

اداکارہ حرا ترین کا انتہائی نازیبا فوٹو شوٹ وائرل، تصاویر دیکھیں


پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل حراترین اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔

حرا ترین نے اداکاری کا آغاز ڈرامہ ‘محبت سب کا ستارہ ہے’ سے کیا تھا اوراس کے بعد انہوں نے خدا میرا بھی ہے اور چھوٹی چھوٹی باتوں جیسے ڈراموں میں کام کرکے اپنی ہچان بنائی ۔

حرا سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں وہ اپنے شوہر اداکار و میزبان علی سفینا اور اپنی بیٹی کے ہمراہ کافی تصاویر بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حرا ترین کو ڈریسنگ میں مغربی انداز پسند ہے اور ہم انہیں زیادہ تر مغربی لباس میں ہی دیکھتے ہیں جسے وہ اعتماد کے ساتھ کیری کرتی نظر آتی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈا پر اپنی کچھ تصاویر شئیر کی جو آتے ہی وائرل ہو گئیں۔

تصاویر دیکھیں:

    


اپنا تبصرہ لکھیں