اجمیر شریف انڈیا کے معروف صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کیدرگاہ کے سجادہ نشین پیر سرور چشتی صاحب


ڈیلس:اجمیر شریف انڈیا کے معروف صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کیدرگاہ کے سجادہ نشین پیر سرور چشتی صاحب ڈیلس میں ٹیکساس کنگ کے مالک علیخاور کی خصوصی دعوت پر ڈیلس تشریف لائے ،اس موقع پر ٹیکساس کنگ کے مالک
علی خاور جاگو ٹائمز کے سی ای او ایڈیٹر انچیف راجہ زاہد اختر خانزادہاور دیگر افراد کے ہمراہ لی گئیں مختلف تصاویریں۔

اپنا تبصرہ لکھیں