ابو بچاؤ مہم کون چلا رہا ہے؟ بلاول کا عمران خان سے سوال


چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا ہے کہ ابو بچاؤ مہم کون چلا رہا ہے؟

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اکثر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے یہ کہتے پائے گئے ہیں کہ دونوں ابو بچاؤ مہم چلا رہے ہیں۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کو ٹیگ کرتے ہوئے سوال پوچھا کہ ابو بچاؤ مہم کون چلا رہا ہے؟

BilawalBhuttoZardari

@BBhuttoZardari

Abu bachao muhim kon chala raha hai? @ImranKhanPTI

5,475 people are talking about this

اپنا تبصرہ لکھیں