آسکر سے پہلے سجی محفل علی سیٹھی نے لوٹ لی

آسکر سے پہلے سجی محفل علی سیٹھی نے لوٹ لی


ایک شام جنوبی ایشیا کے ٹیلنٹ کے نام، آسکر سے پہلے جنوبی ایشیائی فنکاروں کے اعزاز میں سجی محفل علی سیٹھی نے لوٹ لی۔

ملالہ یوسفزئی، شرمین عبید، پریانکا چوپڑا نے پروگرام میں شرکت کی۔

 ہالی ووڈ کا سب سے بڑا فلمی میلہ 12 مارچ کو لاس اینجلس میں سجے گا۔

دیپیکا پڈوکون، برطانوی نژاد پاکستانی اداکار رض احمد آسکر کی تقریب کے پریزینٹرز میں شامل ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں