آسکر ایوارڈ یافتہ میوزک کمپوزر ایننیو مورریکونے انتقال کر گئے


ہالی ووڈ کی مقبول فلموں کے آسکر ایوارڈ یافتہ اطالوی میوزک کمپوزر ایننیو مورریکونے انتقال کرگئے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کےمطابق آسکر ایوارڈ یافتہ اطالوی میوزک کمپوزر ایننیو مورریکونےکی عمر 91 برس تھی اور وہ روم میں انتقال کرگئے۔

ایننیو مورریکونے 1928 میں روم میں پیدا ہوئے اور انہوں نے 6 برس کی عمر سے ہی موسیقی لکھنا شروع کی جس کے بعد وہ کبھی نہیں رکے۔

کمپوزر ایننیو مورریکونے نےکچھ ایسی دھنیں بنائیں جو مدتوں یاد رہیں گی۔


اپنا تبصرہ لکھیں