آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا۔

آئی سی سی نے سری لنکا کی چماری اتھاپتھو کو پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا۔

بھارت کی سمریتی مندھنا اور شفالی ورما بھی نامزد کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔

تینوں کرکٹرز کی نامزدگی جولائی کی پرفارمنس کی بنیاد پر ہوئی۔


اپنا تبصرہ لکھیں