‎کشمیر لبریشن فرنٹ نے اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر میں اپنے سفارتی مشن قائم کرلئیے


کشمیر لبریشن فرنٹ نے اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر میں اپنے سفارتی مشن قائم کرلئیے

واشنگٹن  : راجہ زاہد اختر خانزادہ

ڈیلس میں مقیم کشمیری رہنما راجہ مظفر نے بتیایا ہے کہ کشمیر لبریشن فرنٹ کی نئی  عبوری لیڈرشپ  کونسل نے اپنا کام شروع کر دیا ہے اور اپنے حالیہ اجلاس میں

لندن، برسلز، ٹوکیو، ریاض، سڈنی، واشنگٹن ، اوسلو، سٹاک ہوم ، ٹورنٹو، ہانگ کانگ، اسلام آباد ،دہلی ، ماسکو، بیجنگ  انقرہ اور اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر نیویارک ، اور جینیوا میں  اپنے سفارتیمشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے

فرنٹ کے یہ سفاری مشن ریاست جموں کشمیر سے مکمل فوجی انخلا ، ریاست جموں کشمیر کیسلب کردہ وحدت آذادی خودمختاری کی بحالی  کے عوامی مطالبہ ، اور ریاست جموں کشمیر کےکسی بھی حصہ میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی بابت متعلقہ ممالک کے سفارکاروں اور حکومتوں کو بریف کرینگے ۔

۲۶ جنوری کو یوم جمہوریہ بھارت یوم سیاہ کے طور منایا جاے گا آور یاسین ملک کی رہائ کی مہمچلائ جاے گی ۔ اسی طرح

۱۱ فروری کو شہید مقبول بٹ کی یاد کی مناسبت سے اعلان آزادی کا اعلامیہ جاری کیا جاے گا ۔


اپنا تبصرہ لکھیں