‎ملک شاہد لطیف کی صاحبزادی صنم شاہد حسیب شاہد کے ہمراہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئیں ڈیلس ڈاؤن ٹاؤن میں واقع ہوٹل میں پروقار تقریب کا اہتمام


ملک شاہد لطیف کی صاحبزادی صنم شاہد حسیب شاہد کے ہمراہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئیںڈیلس ڈاؤن ٹاؤن میں واقع ہوٹل میں پروقار تقریب کا اہتمام

ڈیلس( راجہ زاہد اختر خانزادہ )  کمیونٹی کی مقتدر شخصیت ملک شاہد لطیف کی صاحبزادی صنمشاہد ملک شاہد ضیا  کے صاحبزادے حسیب شاہد کے ہمراہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئیں رسمنکاح ،شادی کی پروقار تقریب اور رنگارنگ تقریب کا اہتمام ڈیلس ڈاؤں ٹاؤن میں واقع خوبصورت ہوٹلحیات ریجنسی میں کیا گیا تھا جس میں عمائدین شہر سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ  سیاسی رہنماؤں سماجی ادبی اور مذہبی شخصیات سمیت بڑی تعداد میں خاندان کے افراد نے  شرکت کی جبکہ آنے والے مہمانوں کی تواضع انواع اقسام کے پر تکلف کھانوں سے کی گئی جبکہاس تقریب سے ملک شاہد لطیف ان کی اہلیہ نے سمیت خاندان کے دیگر افراد جسمیں ڈاکٹر ریحانشاہد ڈاکٹر حسنین شاہد، ملک مقصود احمد،شاہ احمد طیب، ملک فیصل متین،  کرنل اظہر منصورنے خیر مقدم کیا گیا،  تقریب ڈیلس کے بڑے لہوش ہوٹل میں کی گئی مگر تمام امور  اسلامی طریقےسے سرانجام دیئے گئے، شادی کی اس تقریب میں  ڈیلس مساجد  کے کئی امام اور علماء دین کیبڑی تعداد نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شرکت کی

‎فوٹو : پاکستانی کمیونٹی کی مقتدر شخصیت شاہد لطیف کی صاحبزادی صنم شاہد کی شادی کی پروقار تقریب ڈیلس ڈاؤن ٹاؤن میں واقع ہوٹل حیات ریجنسی میں سرانجام پائیں اس موقع پر دلہن کے والد والدہ دولہا حسین شاہد کا ہیوسٹن سے آئے پاکستانی ڈاکٹروں کی تنظیم اپنا کے سابق صدر یعقوب شیخ جاگو ٹائمز گروپ آف کے ایڈیٹر انچیف راجہ زاہد خانزادہ جاگو ٹئمز کی صدر ڈاکٹر نسرین اور دیگر رشتہ داروں کے ہمراہ لے گیا ایک گروپ فوٹو

اپنا تبصرہ لکھیں