گھوڑے کو مکا جڑنے والی جرمن ماڈرن پینٹاتھلون کوچ ڈس کوالیفائی

گھوڑے کو مکا جڑنے والی جرمن ماڈرن پینٹاتھلون کوچ ڈس کوالیفائی


ٹوکیو: 

گھوڑے کو مکا جڑنے والی جرمن ماڈرن پینٹاتھلون کوچ کو ڈس کوالیفائی کردیا گیا۔

ہفتے کے روز انفرادی مقابلے سے قبل جرمن ماڈرن پینٹاتھلون نے نہ صرف خود گھوڑے کو مکا رسید کیا تھا بلکہ رائیڈر انیکا شلیو کو بھی ہدایت دی تھی کہ اگر مقابلے دوران گھوڑا جمپ لگانے میں مسئلہ کرے تو وہ بھی اسی طرح اسے ماریں۔


اپنا تبصرہ لکھیں