گوری خان کی مووی نائٹ میں کرشمہ کپور اور ملائیکہ اروڑا کی انٹری

گوری خان کی مووی نائٹ میں کرشمہ کپور اور ملائیکہ اروڑا کی انٹری


سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے منگل کی رات اپنے دوستوں کے ساتھ رنویر اور عالیہ کی نئی فلم دیکھی۔

گوری نے انسٹاگرام پر مووی نائٹ کی تصاویر شیئر کیں جن میں کرشمہ کپور، ملائیکہ اروڑا، مہیپ کپور، سیما ساجدہ، کاجل آنند اور کموند رانے شامل ہیں۔

رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی فلم ‘راکی اور رانی کی پریم کہانی’ 28 جولائی کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

گوری خان کی پوسٹ پر کرشمہ کپور اور ملائیکہ اروڑا نے کمنٹس بھی کیے۔


اپنا تبصرہ لکھیں