کیوی کھلاڑی کی پشتو، پنجابی اور بلوچی گانوں پر دلچسپ ڈبنگ

کیوی کھلاڑی کی پشتو، پنجابی اور بلوچی گانوں پر دلچسپ ڈبنگ


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن میں جہاں غیر ملکی کھلاڑی گراؤنڈ میں شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کر کے شائقین کرکٹ کا دل جیت رہے ہیں تو وہیں غیر ملکی کھلاڑی پاکستانی عوام کو  محظوظ کرنے میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے۔

نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی گرانٹ ایلیٹ نے پاکستانی گلوکار و اداکار فخر عالم اور قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کے ساتھ پنجابی، پشتو اور بلوچی گانے پر زبردست ڈبنگ کر کے سب کو محظوظ کیا۔

اس حوالے سے پاکستانی اداکار و گلوکار فخر عالم اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں جسے صارفین کی جانب سے بے حد پسند بھی کیا جا رہا ہے۔

Fakhr-e-Alam

@falamb3

Ladies and gentlemen the debut of @grantelliottnz & @AzharAli_ in Lollywood… oye Jutta……

Embedded video

1,304 people are talking about this

فخر  عالم کی جانب سے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی اور اظہر علی کے ساتھ سب سے پہلے  پنجابی ڈائیلاگ پر ڈبنگ کی گئی۔

Fakhr-e-Alam

@falamb3

Ladies & Gentlemen presenting the passion for by the awesome @grantelliottnz & @AzharAli_ I think it’s time to get Grant honorary citizenship of Pakistan as well.

Embedded video

3,262 people are talking about this

بعدازاں فخر عالم نے گرانٹ ایلیٹ کے ساتھ ایک اور ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ‘میں پاکستان ہوں‘ گانے کے بول پر ڈبنگ کر رہے ہیں۔

Fakhr-e-Alam

@falamb3

So we ran a vote and majority of you said do a pushto song….so here is @grantelliottnz @AzharAli_ & I bringing you this video. Dedicated to all our pukhtoon friends especially @JAfridi10 ENJOY…. keep an eye on Grant.

Embedded video

2,043 people are talking about this

فخرِ عالم کی جانب سے شیئر کی جانے والی ان دلچسپ ڈبنگ کے بعد صارفین نے بھی مزید گانوں پر ڈبنگ کرنے کا مطالبہ کیا جس کے بعد اداکار و گلوکار نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کے ساتھ پشتو گانے پر ڈبنگ کی۔

Fakhr-e-Alam

@falamb3

So we have done a Punjabi & Pushto dub, now it’s time to go Balochi. Love from us to all of Pakistan. @AzharAli_ takes the lead. @grantelliottnz & I back him up. Let’s get started.

Embedded video

1,227 people are talking about this

بعد ازاں فخرِ عالم، اظہر علی اور گرانٹ ایلیٹ نے بلوچی گانے پر ڈبنگ کر کے سب کو محظوظ کیا۔


اپنا تبصرہ لکھیں