کرکٹ آئرلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان

کرکٹ آئرلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان

کرکٹ آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے شیڈول کا اعلان کردیا۔ 

پاکستان کرکٹ ٹیم مئی میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کےلیے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔

پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین 10، 12 اور 14 مئی کو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں