جوہانسبرگ:
سوشل میڈیا پر لائیو سیشن میں شائقین کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے 24 سالہ ربادا نے کہاکہ میں نیشنل ڈیوٹی اور دوسری مصروفیات کی وجہ سے پی ایس ایل 5 میں حصہ نہیں لے سکا، مگر مستقبل میں اس ایونٹ میں کھیلنا پسند کروں گا، مجھے امید ہے کہ ایک دن اس کا حصہ ضرور بنوں گا۔