ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن پارٹی کے باضابطہ صدارتی امیدوار نامزد

ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن پارٹی کے باضابطہ صدارتی امیدوار نامزد


ری پبلکن پارٹی نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کردیا۔

ملواکی شہر میں ری پبلکن پارٹی کا نیشنل کنونشن جاری ہے جس سے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ خطاب کریں گے۔

دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹر جے ڈی وینس کو اپنا نائب صدارتی امیدوار بنالیا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں