انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کا اضافہ ہواہے ۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 160.83 سے بڑھ کر 159.98 روپے پر بند ہوا ہے۔