انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 6 پیسے کا اضافہ ہوا ہے ۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 160.32 سے بڑھ کر 160.38 روپے پر بند ہوا ہے۔