ڈالر کی قیمت میں اضافہ


آج دن کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 7 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 7 پیسے کے اضافے سے ڈالر 168.28 سے بڑھ  کر 168.35 پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے جس کے…

یاد رہے کہ اس سے قبل آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے جس کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں 16 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں 16 پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ 39ہزار 637 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں