پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس کل، اہم معاملات ایجنڈے کا حصہ

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس کل، اہم معاملات ایجنڈے کا حصہ


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا۔

وزارت بین الصوبائی رابطہ کے مطابق آئی سی سی کی ہدایات پر پی سی بی الیکشن معاملات زیر بحث آئیں گے۔

وزارت نے بتایا کہ اجلاس میں مالی معاملات پر بحث ترجیحات میں شامل ہوگی جبکہ بورڈ آف گورنرز کا سیٹ اپ تشکیل دینے پر بھی بحث ایجنڈے میں شامل ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں