پی ایس ایکس 100 انڈیکس ایک ہزار 721 پوائنٹس گر گیا

پی ایس ایکس 100 انڈیکس ایک ہزار 721 پوائنٹس گر گیا


پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے 100 انڈیکس نے آج نئی بلند ترین سطح بنائی اور پھر گر گیا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس ایک ہزار 721 پوائنٹس کم ہوکر 80 ہزار 117 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج نئی بلند ترین سطح 81 ہزار 939 رہی۔

حصص بازار میں آج 47 کروڑ 90 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 27 کروڑ 85 لاکھ روپے سے زائد رہی۔ یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 191 ارب روپے کم ہوکر 10 ہزار 662 ارب روپے ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں