پی ایس ایل 8 فائنل؛ ملتان سلطانز کے خلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری

پی ایس ایل 8 فائنل؛ ملتان سلطانز کے خلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری


لاہور: ملتان سلطانز کے خلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری ہے۔ لاہور قلندرز نے 17 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنا لیے ہیں۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے لیگ کے فائنل میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اسکواڈ:


اپنا تبصرہ لکھیں