پاک فوج میں تقرریاں اور تبادلے


راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج میں پانچ افسران کی تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کو کمانڈر سدرن کمانڈ جب کہ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔

4 میجر جنرلز کی لیفیٹننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی

بیان میں کہا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا انسپکٹر جنرل آرمز، لیفٹیننٹ جنرل چراغ حیدر ڈی جی جے ایس ایچ کیو اور لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کو چیئرمین پی او ایف تعینات کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاک فوج نے 4 میجر جنرلز کو لیفیٹننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی


اپنا تبصرہ لکھیں