پاکستان کرکٹ ٹیم لندن سے ڈیلس پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم لندن سے ڈیلس پہنچ گئی


پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں شرکت کےلیے لندن سے ڈیلس پہنچ گئی۔

پاکستان ٹیم میگا کرکٹ ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 6 جون کو میزبان امریکا کے خلاف ڈیلس میں کھیلے گی۔

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ اے میں شامل ہے، جس میں بھارت، امریکا، کینیڈا اور آئرلینڈ کی ٹیمیں بھی موجود ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں