پاکستان میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستان میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا


ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر 33 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 153.22روپے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہو کر 154.10 روپے کا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں