پاکستانی پہلوان انعام بٹ ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ سے قبل انجری کا شکار

پاکستانی پہلوان انعام بٹ ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ سے قبل انجری کا شکار


 پاکستانی پہلوان انعام بٹ ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔

انعام بٹ بشکیک میں چیمپئن شپ کےلیے لگائے کیمپ میں دائیں کندھے کی انجری کا شکار ہوئے، وہ انجری کی وجہ سے چیمپئن شپ میں حصہ نہیں لے سکے۔

پاکستانی پہلوان انعام بٹ ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان کے پہلوان میڈلز کی دوڑ میں بھی شامل نہیں ہو سکے۔

 پاکستان کے 4 پہلوان اب ایشین اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں شریک ہوں گے، اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ 18 اپریل سے بشکیک میں ہی شروع ہوگا۔


اپنا تبصرہ لکھیں