پاکستانی لیجنڈ طلعت اقبال کی جواں سال بیٹی سارہ انتقال کرگئیں
ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ) پاکستانی لیجنڈ ٹی وی آرٹسٹ طلعت اقبال کی چھوٹی بیٹیسارہ اقبال آج امپریشن نمونیا کے باعث انتقال کر گئیں
ِّنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا ِلَيْهِ رَاجِعُون
“بے شک ہم اللہ کے ہیں اور بے شک ہم اسی کی طرف لوٹتے ہیں۔“
ان کی “نماز جنازہ” کل 03 ستمبر کو ریچڈسن مسجد میں بعد نماز جمعہ دوپہر دو بجے ادا کی جائے گی جسجا ایڈریس مندرجہ ذیل ہے
IANT 840 Abrams Rd, Richardson, TX 75081
کسیبھی معلومات کے لیے کال کریں۔
اشتیاق حسین۔
سیل # 2149124051