ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان سپر ایٹ مرحلے میں کیسے پہنچے گا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان سپر ایٹ مرحلے میں کیسے پہنچے گا؟


پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں کیسے پہنچے گا؟ 

بھارت نے امریکا کو ہرا کر پاکستان کی ایک ہرڈل تو پار لگا دی، اب جمعے کو آئرلینڈ کو بھی امریکا کے خلاف کامیابی حاصل کرنا ہوگی۔

اس کے ساتھ پاکستان کو اپنے آخری میچ میں آئرلینڈ کو ہرانا ہوگا، تب ہی پاکستان کے لیے سپر ایٹ تک رسائی ممکن ہوسکے گی۔

اگر پاکستان یا امریکا کا میچ بارش کی نذر ہوا تو پاکستان کے لیے ورلڈ کپ پہلے ہی مرحلے میں ختم ہوجائے گا۔


اپنا تبصرہ لکھیں