ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، قومی کرکٹ ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، قومی کرکٹ ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن


ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں امریکا کے خلاف میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن ہوا۔

آپشنل پریکٹس سیشن میں قومی ٹیم کے 6 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

فاسٹر بالر محمد عامر، عماد وسیم ، فخر زمان، شاہین شاہ آفریدی، عباس آفریدی اور عثمان خان نے پریکٹس میں حصہ لیا۔

عماد وسیم ری ہیب عمل جاری رکھنے کے لیے پریکٹس سیشن میں موجود تھے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ آج ڈیلس میں امریکا سے کھیلے گا۔


اپنا تبصرہ لکھیں