اسلام آباد: حکومت نے ٹیکسٹائل سیکٹر کی 10 ارب ڈالر کی لوکل سیلز کو ٹیکس کے دائرے میں لانےکا فیصلہ کیا ہے۔
ٹیکسٹائل ملز نے زیرو ریٹنگ سہولت کی آڑ میں کھربوں روپے کا مال اندرون ملک بیچنا شروع کردیا ہے۔
گیس،بجلی پر ایکسپورٹس بڑھانے کی سبسڈی بھی اندرون ملک مال کی پیداوار میں استعمال کی گئی