وَرلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں دو میڈل جیتنے والے معید بلوچ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

وَرلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں دو میڈل جیتنے والے معید بلوچ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

وَرلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں دو میڈل جیتنے والے معید بلوچ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔

معید بلوچ نے وینزویلا میں ہونے والے مقابلوں میں ایک گولڈ اور ایک سلور میڈل جیتا ہے۔

پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ نے 400 میٹر دوڑ میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔

معید بلوچ نے 200 میٹر ریس میں سلور میڈل حاصل کیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں