وفا چوہدری اور علی احسن کی آواز میںدوگانا ”سونے دی چوڑی“کل ریلیز ہوگا


لاہور (اُء،نمائندہ خصوصی،بائواصغر) وفا چوہدری اور علی احسن کی آواز میں دوگانا ”سونے دی چوڑی“کل ریلیز ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق منفرد انداز میں ریکارڈ ہونے والا ڈیوٹ گیت ”سونے دی چوڑی“کل 4جون کو ریلیز ہوگا اس دوگانے کو معروفگلوکار ملک علی احسن اور خوبصورت گلوکارہ وفا چوہدری کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے اس گیت کے ویڈیو ڈائریکٹر اینڈ کمرامین نوید چوہدری اور ایڈیٹر محمد عمران ہے جبکہ گیت پر ماڈلنگ دونو ں گلوکاروں وفا چوہدری اور ملک علی احسن نے خود کی ہے،دونوں فنکاروں کا کہنا ہے کہ اس ڈیوٹ گیت کو منفرد انداز میں گایا گیا ہے اور کی ویڈیو بھی بہت ہی خوبصورت انداز میں بنائی گئی ہے ،انہوں نے کہا کہ ہمارا گیت سننے والوں کی میٹھی عید اور بھی میٹھی ہو جائے گی۔


اپنا تبصرہ لکھیں