وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کورونا کا شکار ہوگئے


وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی کورنا وائرس کا شکار ہوگئے اور خود کو قرنطینہ کرلیا۔

اپنے بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس بات کی تصدیق کی کہ ان کا کورونا ٹیسٹ کورونا ٹیسٹ مثبت آیاہے۔

انہوں نے بتایا کہ آج دوپہر بخار تھا اور کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھرمیں قرنطینہ کرلیا ہے۔

شاہ محمودقریشی نے کہا کہ وہ گھر سے ہی اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔


اپنا تبصرہ لکھیں