نیشنل کمانڈ نے ماسک اور سینیٹائزر برآمد کرنے کی اجازت دیدی


اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ماسک اور سینیٹائزر برآمد کرنے کی اجازت دیدی۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر  نے ٹیکسٹائل ماسک برآمد کرنے کی اجازت دی ہے لہٰذا این95 یا سرجیکل ماسک برآمد کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

مشیر تجارت نے کا کہنا تھا کہ ماسک اور سینیٹائزر برآمد کرنے کے قوائد وضوابط جلد جاری کردیے جائیں گے۔


اپنا تبصرہ لکھیں