’نواز شریف کے دور میں جس قیمت میں مرغی ملتی تھی آج انڈے مل رہے ہیں‘


مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ نواز شریف کے دور میں جس قیمت میں مرغی ملتی تھی آج انڈے مل رہے ہیں۔

ترجمان ن لیگ نے کہا کہ آٹا، چینی، بجلی، گیس، دوا، اب انڈوں کی چوری میں آپ سے بڑا مافیا چورنہیں۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف دور میں جس قیمت میں مرغی ملتی تھی، آج انڈے مل رہے ہیں، ایک انڈے کی قیمت مرغی کے برابر ہونے سے پہلے استعفیٰ دیں اور گھرجائیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں