نسل پرستانہ ریمارکس پر مانچسٹر میں کرکٹ کلب کے چیئرمین عہدے سے مستعفیٰ


 لاہور: 

برطانیہ میں نسل پرستانہ ریمارکس پر مانچسٹر میں کرکٹ کلب کے چیئرمین کو اپنے عہدے سے ہاتھ دھونا پڑگیا۔

رمسبوتم کرکٹ کلب کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ کلب چیئرمین اور خزانچی روڈ ہامر مستعفیٰ ہوگئے ہیں، برطانوی میڈیا کے مطابق ہامر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سیاہ فام لوگوں کے بارے میں  بار بار انتہائی غیر

مناسب الفاظ استعمال کررہے تھے لہذا مختلف حلقوں کی طرف سے شکایات اور دباؤ پر انہیں اپنے عہدہ کو چھوڑنا پڑا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں