میرا کوئی ٹویٹر اکاؤنٹ نہیں، شبر زیدی کی وضاحت


 اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے وضاحت کی ہے کہ ان کا سوشل میڈیا پر کوئی بھی ٹویٹر اکاؤنٹ نہیں۔

چیئرمین ایف بی آر نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ٹویٹر پر ان کے نام سے چلنے والے اکاؤنٹ کو فالو مت کریں اوران کے نام سے چلنے والی خبر کی ضرور تصدیق کر لیں۔ ان کے نام سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا ٹویٹر اکاؤنٹ جعلی ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں