یہ مقبول ترین ڈش زیادہ تر شمالی جنوبی بھارت، پاکستان اور ترکی کے کھانوں میں عام طور پر پائی جاتی ہے. پلاؤ اپنی پسند کے گوشت کو سیلا یا باسمتی چاول میں ڈال کر بنایا جاتا ہے. پلاؤ شادیوں، خاندانی دعوتیں، دوپہر یا رات کے کھانوں میں شامی کباب، رائتہ اور سلاد کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے.
اجزاء
-
- بکرے کا گوشت1 کلو
- پانی1 لیٹر
- الائچی4-5 عدد
- ثابت کالی مرچ½ چائے کا چمچ
- بڑی الائچی1 – 2 عدد
- سونف½ چائے کا چمچ
- ثابت دھنیا½ چائے کا چمچ
- زیرہ½ چائے کا چمچ
- لہسن کے جوے2 – 3 عدد
- جائفل پاؤڈر½ چائے کا چمچ
- نمکحسبِ ذائقہ
-
- تیل4–5 کھانے کا چمّچ
- پیاز کٹی ہوئی1 – 2 عدد
- بادیان کا پھول1 – 2 عدد
- لونگ½ چائے کا چمچ
- ادرک لہسن کا پیسٹ1 چائے کا چمچ
- لیمو کا رس۱ چائے کا چمچ
- ہری مرچیں کٹی ہوئی1 – 2 عدد
- چھوٹی ہری مرچیں کٹی ہوئی1 – 2 عدد
- گرم مسالہ۱ چائے کا چمچ
- پسا ہوا دھنیا۱ چائے کا چمچ
- زیرہ پسا ہوا۱ چائے کا چمچ
- پانی¼ کپ
- نمکحسبِ ذائقہ
-
- تیل1–2 کھانے کا چمچ
- چاولابلے ہوئے کلو
- پیاز تلی ہوئی2 – 3 عدد
ترکیب
- For stock: In a medium-sized pot, add mutton, water, cardamom, peppercorn, black cardamom, fennel seeds, coriander seeds, cumin seeds, garlic cloves, mace nutmeg powder, and salt. Stir.
- Bring to a boil, cover the lid, and slow cook for 10 – 15 minutes until the meat is tender. Strain and save the cooked meat and stock for later use.
- For meat: Heat oil in a pot and sauté sliced onions until soft.
- Add star anise cloves and fry until brown.
- Add the cooked meat, ginger garlic paste, green chilies, lemon juice, chopped green chilies, small green chilies, garam masala, coriander powder, and cumin powder. Stir.
- Add a little bit of water, salt if needed, and mix. Keep it aside.
- For assembling: In a large pot, add oil, a layer of rice, mutton stock, cooked meat, and fried onions, and repeat the layers.
- Add green chilies, cover with a cloth, cover the lid, and simmer for 10 – 15 minutes.
- Enjoy!