موسم سرما کی آمد آمد ہے اور شادی سیزن بھی عروج پر ہے، ایسے میں نت نئے رنگ اور فیشن کے عروسی ملبوسات کا انتخاب آپ کی زندگی کے اہم ترین دن کو ہمیشہ کے لیے یادگار بنا سکتا ہے۔
ہر دلہن کو ہی فکر ہوتی ہے کہ وہ اپنے شادی کے خاص دن پر کس رنگ کے ملبوسات، میک اپ اور اسٹائل کا انتخاب کرے، ملبوسات کے حوالے سے حال ہی میں ڈیزائنرز کے متعارف کردہ عروسی جوڑوں سے آئیڈیا لیا جاسکتا ہے۔
1. پیسٹل پِیچ رنگ کا کامدانی لباس
2. فراق اور پلازو اسٹائل
3. نیٹ کے دوپٹے کے ساتھ لانگ میکسی
4. لہنگے کے ساتھ شال اسٹائل
5. پیسٹل رنگ کا کم کام والا شرارہ
6. شارٹ شرٹ کے ساتھ غرارہ
7. گلابی لہنگے کے ساتھ اوپن شرٹ