منشا پاشا نے تنہائی ختم کرنے کا حل بتا دیا


اداکارہ منشا پاشا نے کورونا وائرس کی وجہ سے جو لوگ تنہائی میں اُنہیں مشورہ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک مشورہ دیا کہ لوگ تنہائی ختم کرنے کے لئے جانور پال لیں۔

manshapasha@manshapasha

Anyone who is lonely and alone during this period….please go and adopt a pet. They are dying in shelters and on the streets at the moment because theres noone to feed them. It will help in the loneliness and make the time go by much faster!

28 people are talking about this

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹloneliness ر پر منشا پاشا نے اپنے ایک ٹوئٹ میں مداحوں کو مشورہ دیتے ہوئے لکھا کہ خود ساختہ تنہائی اختیار کرتے وقت اگر آپ تنہائی کا شکار ہیں تو براہ کرم باہر سے کسی جانور کو گود لے لیں۔

منشا پاشا نے بتایا کہ بہت سے جانور اس وقت اپنی پناہ گاہوں یا سڑکوں پر بھوک سے مررہے ہیں کیونکہ ان کی غذا کا انتظام کرنے والا کوئی نہیں ہے۔

واضح رہےکیمشن کے اختتام میں اداکارہ منشا نے یہ بھی کہا کہ اس عمل سے آپ کو تنہائی بھگانے میں مدد ملے گی اور وقت بھی بہت تیزی سے آگے بڑھے گا۔


اپنا تبصرہ لکھیں